: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
د و بئی 6 نو مبر ( ایجنسیز) کر کٹ کے آ سکر کہے جا نے وا لے آ ئی سی سی ایوا رڈز میں ا س با ر صر ف جا ر ح ہند و ستا نی بیا ٹسمین ویرا ٹ کو ہلی کو سا ل کے ممتا ز ایک ر و ز ہ کر کٹ گر و پ میں جگہ ملی ہے جبکہ میڈیم پیسر بھو نیشو ر کما ر نے پیپلز چوا ئس ایو ار ڈ جیت لیا ہے۔ بین ا لا قوا می کر کٹ کو نسل آ ئی سی سی نے ا پنے سا لا نہ ا نعا ما ت کی نا مز د گی کا چہا ر شنبہ کو یہا ں ا علا ن کیا ۔ ا ن ا نعا ما ت کیلئے شا ر ٹ لسٹ کئے گئے
کھلا ڑ یو ں میں صر ف و یرا ٹ کو ہلی ہی ہند و ستا نی کھلا ڑی منتخب کئے گئے ۔ ویر اٹ کو و نڈے کر کٹر آ ف دی ایئر گر و پ میں جگہ ملی ہے جہا ن ا نکا مقا بلہ جنو بی افر یقہ کے تین کھلا ڑیو ں سے ہے۔ ہند و ستا نی خوا تین کی کر کٹ ٹیم کی کپتا ن متا لی را ج کو دو گر و پوں اور و ن ڈے کر کٹر آ ف دی ایئر اور ٹی 20 کر کٹر آ ف دی ا یئر میں جگہ ملی ہے۔ ا سی د و ران ہند و ستا نی میڈ یم پیسر بھو نیشو ر کما ر نے پیپلز چوا ئس ایو ا رڈ جیت لیا ہے۔ و ہ ا س ایوا رڈ کو جیتنے وا لے چو تھے کھلا ڑی بن گئے ہیں ۔